پاکستان پریس کلب برطانیہ کی طرف سے صحافی صفدر بخاری کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لندن:پاکستان پریس کلب یوکے لوٹن برانچ کے نائب صدر سید صفدر بخاری کی والدہ ماجدہ اور لوٹن میں مقیم صحافی سید کامران عابد بخاری کی پھپھو آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں انتقال کر گئی ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون۔
سید صفدر بخاری کی والدہ کے!-->!-->!-->…