پاکستان سمیت 6 ممالک کے شہری سیاحتی ویزے پر دبئی جاسکتے ہیں

0 140

دبئی :دبئی نے پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے ویزٹ ویزے کھول دیے، دبئی حکومت کی ایئر لائن پر قواعد و ضوابط جاری کردیے گئے۔

پاکستان سمیت 6 ممالک کے شہری سیاحتی ویزے پر دبئی جاسکتے ہیں دیگر ممالک میں نیپال، نائیجریا، سری لنکا، بھارت اور یوگینڈا شامل ہیں۔

6 ممالک کے سیاح براہ راست نہیں بلواسطہ طور پر دبئی جاسکتے ہیں، سیاحوں کو دبئی پہنچنے سے پہلے 14 دن کسی اور ملک میں بسر کرنے ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.