برطانیہ:نرسوں پر جسمانی حملوں میں 47 فیصد کا ہوشربا اضافہ ریکارڈ
لندن :برطانیہ میں جاری ایک رپورٹ کے مطابق کینٹ اور سسیکس میں نرسوں پر جسمانی حملوں میں 47فیصد کا ہوش ربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ان حملوں میں ان پر تھوکنا، جسمانی حملے حتیٰ کہ گھونسے تک مارنا شامل ہیں۔ بی بی سی کی دیکھی گئی رپورٹ کے مطابق!-->…