او آئی سی کی بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کھولنے کی مذمت
دوحہ:او آئی سی نے بھارت میں بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کے افتتاح کی مذمت کردی۔
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جنرل سیکرٹریٹ نے بھارتی شہر ایودھیا میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں شہید کی گئی بابری مسجد کے مقام پر “رام مندر” کے!-->!-->!-->…