الیکشن سے پہلے ایک جلسہ کرنیکی اجازت ملی تو سب کو لگ پتہ جائیگا، عمران خان
راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی اجازت تک نہیں دی جا رہی، میں کہتا ہوں الیکشن سے 3 دن قبل مجھے چھوڑ دیں اور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں سب کو لگ پتہ جائے گا۔
اڈیالہ جیل میں میڈیا سے!-->!-->!-->…