Browsing Tag

fet

برطانیہ میں بیشتر بس ڈرائیور ملازمت کے نتیجے میں کمر، کندھے اور گردن کے درد میں مبتلا ہیں، سروے

لندن:برطانیہ میں بیشتر بس ڈرائیور کمر، کندھے اور گردن کے درد میں مبتلا ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ زیادہ تر بس کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ملازمت کے نتیجے میں کمر، کندھے اور گردن کے مسائل کا شکار ہیں۔ ریل، میری ٹائم اور ٹرانسپورٹ

ٹرمپ کی ایک اور فتح، ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے قریب

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سال 2024 میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں اپنی جماعت ریپبلکن پارٹی کا ٹکٹ حاصل کرنے کی دوڑ میں آئیووا کاکسز جیت کر سب سے آگے نکل گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں رواں برس ہونے والے صدارتی

ایران کی بلا اشتعال کارروائی سے دو بچے جاں بحق ہوئے، دفتر خارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید مذمت اور ایرانی سفیر کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال

جنوبی لندن:برکسٹن میں فائرنگ، چاقو حملے میں 4 افراد زخمی

لندن:جنوبی لندن میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ میٹرو پولیٹن پولیس افسران کو اتوار کے روز جی ایم ٹی 05:00بجےکے بعد کولڈاربر لین، برکسٹن میں لڑائی اور گولیاں چلنے کی اطلاع پر طلب کیا گیا تھا۔ افسران نے جائے وقوعہ پر ایک خاتون کو گولی

پرواز میں تاخیر پر مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ ماردیا،ویڈیو وائرل

نئی دہلی: بھارت میں خراب موسم اور دھند کے باعث 13 گھنٹے تاخیر کا شکار ہونے والی پرواز کے مسافر نے غصے میں آکر پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ دہلی ایئرپورٹ پر گوا جانے والی

سپریم کورٹ لندن ایگریمنٹ کے تحت چل رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں ڈونلڈ لو اور جنرل باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے ، سب کچھ لندن پلان کے تحت ہو رہا ہے، بلاول کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہوسکتا۔ بانی پاکستان تحریک انصاف نے میڈیا سے

"حالات کی سنگینی اور خطرات”

تحریک انصاف کو انتخابی نشان بلا BAT تو مل گیا لیکن الیکشن کھٹائی میں پڑنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں اگر اسٹبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان سمجھوتہ نہ ہوا تو اسٹبلشمنٹ آزادنہ طور پر تمام تر رکاوٹوں کے باوجود اس وقت تک الیکشن افورڈ نہیں کرسکتی

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے ممبر سید محمود الحسن شاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لاہور:منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے ممبر سید محمود الحسن شاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہر القادری نے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا، پروفیسر ڈاکٹر حسین قادری نے دعا کروائی۔ بانی و

برطانیہ میں 30 سالہ مرد کیساتھ لُوٹ مار اور جنسی زیادتی

لندن: برطانیہ کے شہر لیورپول میں صبح ساڑھے چار بجے ایک نامعلوم شخص نے 30 شخص پر حملہ کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور لُوٹ مار بھی کی۔ برطانوی پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور لائم اسٹریٹ اسٹیشن کی طرف فرار ہوگیا تھا جس کی تلاش میں

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں بڑا فوجی آپریشن شروع کردیا

سری نگر:بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کردیا۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق وادی کشمیر کو جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں سے ملانے والے پہاڑی سلسلے پیر پنجال کے دونوں اطراف شروع ہونے والے اس آپریشن کو’’شکتی‘‘