کیا کرونا وائرس عام نزلہ زکام والے افراد کو متاثر کر سکتا ہے؟

نیویارک: امریکا میں ایک نئی اور نہایت اہم تحقیق سامنے آئی ہے جس میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ کیا کرونا وائرس عام نزلہ زکام والے افراد کو متاثر کر سکتا ہے؟ اس سلسلے میں یونی ورسٹی آف روچسٹر میڈیکل سینٹر میں کی گئی تحقیق میں پہلی بار

کورونا وائرس، دنیا کی اکثریت خطرے میں ہے، عالمی ادارہ صحت

نیویارک: عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی ماہر مائیک ریان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا کی اکثریت خطرے میں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایمرجنسی ماہر مائیک ریان نے ایگزیکٹو بورڈ کو

سنہ 2020 کے نوبل انعام برائے طب کا اعلان

اسٹاک ہوم: طب کے شعبے میں سنہ 2020 کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین سائنسدانوں کو دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سال فعلیات اور طب (فزیالوجی اینڈ میڈیسن) کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین سائنسدانوں کو مل گیا۔ ہاروے الٹر، مائیکل ہوٹن اور

پولیو کا شکار ساجد علی پاکستان کو پولیو فری بنانے کے مشن پر

چنیوٹ: جسمانی معذوری کسی شخص کی رفتار جسمانی طور پر تو کم کرسکتی ہے، لیکن اس کے عزم و حوصلے اور خوابوں کو نہیں ختم کرسکتی، چنیوٹ کے ساجد علی اس کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔ صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ کے ساجد علی عزم و حوصلے کی تصویر ہیں، ساجد

چند منٹوں میں وزن کم کرنے کے کامیاب طریقے

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران اکثر لوگوں کو مہینوں گھر میں رہنے کے بعد ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے صحت مند زندگی کاپہیہ پٹری سے اتر گیا ہے۔ اس حوالے سے دبئی کی ایک ماہر صحت نے 30 منٹ میں کرنے والی کچھ ایسی ورزش بتائی ہیں جسے

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس مزید طاقتور ہوگیا، انکشاف

فلوریڈا کے طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس مزید طاقتور ہوگیا کیونکہ اب یہ بخارات کی صورت میں 6 فٹ سے زائد فاصلہ طے کرنے لگا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونا کے ایک بار پھر بڑھتے

پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، کیسز کی تعداد 74 ہوگئی

کوئٹہ: بلوچستان میں 9 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں سال بلوچستان سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 21 تک پہنچ گئی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 9ماہ کی بچی میں پولیو

45 منٹ میں رپورٹ دینے والی کرونا وائرس ٹیسٹ کٹ تیار

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی ایسی کٹ تیار کرلی گئی جو 45 منٹ کے اندر رپورٹ دے سکتی ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں خلیفہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی نے پورٹیبل کرونا ٹیسٹنگ کٹ تیار کی

کوویڈ ٹیسٹ کے دوران خاتون کے دماغ کو ناقابل تلافی نقصان: خوفزدہ کردینے والی خبر کی حقیقت کیا ہے؟

واشنگٹن: امریکا میں ایک خاتون کے کرونا وائرس ٹیسٹ کے دوران دماغ کو نقصان پہنچنے کی خبر نے سوشل میڈیا صارفین میں خوف و ہراس پھیلا دیا تاہم جلد ہی یہ خبر بے بنیاد نکلی۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر وائرل اس خبر نے صارفین کو بے چینی میں

کرونا کی حتمی اور مؤثر ویکسین مریضوں کیلئے کب دستیاب ہوگی؟ ماہرین نے بتادیا

اٹاوا: کروناویکسین کی تیاری میں جٹے ماہرین نے کہا ہے کہ 2021 سے پہلے مؤثر ترین کرونا ویکسین کی تیاری اور مریضوں پر استعمال کے لیے اس کی دستیابی ممکن نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا ویکسین کی تیاری میں مصروف سائنس