پاکستان پریس کلب لوٹن برانچ کے زیر اہتمام حکومت پاکستان کیجانب سے پیکا ایکٹ کے نفاذ کیخلاف مشاورتی…
لوٹن:پاکستان پریس کلب لوٹن برانچ کے زیر اہتمام لوٹن کے مقامی ریسٹورنٹ میں حکومت پاکستان کیجانب سے پیکا ایکٹ کے نفاذ کے خلاف ایک مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا۔
اجلاس میں صدر پریس کلب لوٹن اسرار خان ،مرکزی نائب صدر اسرار احمد راجہ ،ممبر!-->!-->!-->…