کتنے فی صد افراد میں کرونا علامات ظاہر نہیں ہوتیں، ماہرین نے معلوم کر لیا
برن: سویٹزر لینڈ میں کی جانے والی ایک طبی تحقیق میں ماہرین نے یہ بات معلوم کر لی ہے کہ ایسے کتنے فی صد افراد ہوتے ہیں جنھیں کرونا وائرس لگنے کے بعد بھی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔
طبی جریدے پلوس میڈیسین میں شائع تحقیق کے مطابق مارچ سے جون!-->!-->!-->…