بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے جہاں بعض مقامات پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی، مظاہرین نے سرکاری ٹی وی کی عمارت کو آگ لگادی اور مسلح پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران جاں بحق افراد

سرمایہ دار طبقے کے 49 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، وزیراعظم کی ایف بی آر کو ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ ملک کے دولت مند اور سرمایہ دار طبقے کے 49 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور غریب طبقے پر اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے۔ وزیراعظم آفس سے

شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کا حلف اٹھا لیا

لندن:رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلرکے طور پر حلف لےلیا۔ پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا۔اس موقع پر شبانہ محمود نے کہا کہ یہ ذمہ داری استحقاق اوربوجھ دونوں ہے، اس ذمہ داری سے آنے

آئی ایم ایف کی پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئی

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کی پیش گوئی کردی۔پاکستان کے بارے میں آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ پر پاکستانی کا سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری کتاب گل کو سزائے موت دیدی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی باشندے کتاب گل کو منشیات اسمگلنگ پر گرفتار کیا گیا تھا اور مقامی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔

سوٹ کیس میں ملنے والی 2 لاشوں کے معاملے پر نوجوان گرفتار

لندن :پولیس نے لندن میں بدھ کو کلفٹن سسپنشن برج پر سوٹ کیس میں ملنے والی 2 لاشوں کے حوالے سے اسکاٹس روڈ پر ایک 34سالہ نوجوان یوسین اندریس ماسکیورا کو گرفتارکرلیا ہے۔ نوجوان کو ہفتہ کو علی الصباح برسٹل کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ لاشیں بدھ

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائیگا، نائب وزیراعظم

لاہور: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی حکومت مہنگائی نہیں لائی ، نوازشریف کو نکال

مسقط،مسجد میں فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق، 30زخمی

مسقط: عمان کے دارالحکومت میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت

مشرقی لندن میں گھر میں آگ لگنے سے بچہ ہلاک، 5افراد ہسپتال میں داخل

لندن :لندن فائر بریگیڈ (ایل ایف بی) نے کہا ہے کہ مشرقی لندن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک بچہ ہلاک ہو گیا جبکہ زخمی 5 افراد کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ مشرقی ہیم میں نیپئر روڈ پر واقع ایک چھت والے مکان کی زمینی اور پہلی منزل پر

تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ باعث تشویش ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران ’پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی‘ سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔ میتھیو