ججوں پر نامناسب ریمارکس، وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کے خلاف ججوں کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آج سماعت کریں

برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی کا امکان

لندن:برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کو پہنچنے والے حیران کن نقصان کو روکنے کے لیے 16 سال سے کم عمر بچوں پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگائی جا سکتی ہے کیونکہ اعداد و شمار کے مطابق پانچ میں سے ایک پری اسکول کے پاس

پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرانے پر فرانسیسی رکن اسمبلی معطل

پیرس: فرانس کی قانون ساز اسمبلی میں فلسطین کی حمایت کرنے اور پرچم لہرانے پر بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرین کی رکنیت 2 ہفتوں کے لیے معطل کر دی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے

برطانیہ بھی اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے، سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمشنر کو خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے نام خط میں کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ نے غلطیوں کا ازالہ کیا ہے اور برطانیہ بھی اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی ہدایت پر

برطانوی مسلمانوں کا ایک بہت کم تناسب بنیادی برطانوی اقدار کو چیلنج کرنا چاہتا ہے، وزیر دفتر خارجہ

لندن :دفتر خارجہ کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ برطانوی مسلمان بنیادی برطانوی اقدار کو چیلنج کرنا چاہتے ہیں۔ این میری ٹریولین نے کہا کہ برطانوی مسلمانوں کا بڑا حصہ امن پسند، کمیونٹی کے ہم خیال لوگوں پر مشتمل ہے لیکن ایک بہت کم تناسب ہے، جو ان

امریکا میں طوفان نے تباہی مچادی، 23 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا کی 4 ریاستوں میں طوفان نے 23 افراد کی زندگیاں نگل لیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ریاستوں ٹیکساس، اوکلاہاما، آرکنساس اور کینٹکی میں طوفان نے تباہی مچادی۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں آرکنساس میں ہوئی جہاں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب

لاہور: پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا،میڈیا کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چیف الیکشن کمشنر رانا ثنا اللہ نے ان کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ رانا

لیوٹن میں سالانہ انٹرنیشنل کارنیول کا اہتمام، دنیا بھر سے سینکڑوں افراد کی شرکت

لیوٹن میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ انٹرنیشنل کارنیول پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا جس کا مقصد لیوٹن میں بسنے والی کمیونٹی کا اپنے پڑوسیوں ، برطانیہ اور دنیا بھر کے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنی ثقافتی اقدار کی بہترین نمائش کرنا ہے۔

یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواج

راولپنڈی: پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی

اسرائیل کا خیمہ بستی پر آگ و بارود سے حملہ، 45فلسطینی شہید، متعدد کی حالت نازک

غزہ: اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 45 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا