کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار

ٹورنٹو: کینیڈا میں خالصہ تحریک شدت اختیار کرگئی جس کے بعد مودی سرکار کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے اس اقدام پر تلملا اٹھی ہے اور کینیڈین سفیر کو فوری طور جواب طلبی کے لیے بلا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خالصہ ڈے کے حوالے سے کینیڈا میں

صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی اور کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ میڈیا کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت آج کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر داخلہ

نوجوانوں کو جرائم سے بچانے کیلئے 7.8 ملین پاؤنڈز سرمایہ کاری ہوگی، صادق خان

لندن:صادق خان نے لندن کے نوجوانوں کو جرائم سے بچانے میں مدد کے لئے7.8ملین پائونڈز کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق صادق خان نے دوبارہ لندن کا میئر منتخب ہونے کی صورت میں جرائم کی پیچیدہ وجوہات سے نمٹنے کیلئے اضافی 7.8 ملین

جنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے،نیتن یاہو کی ڈھٹائی

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ طے ہوجانے کے باوجود اپنے اہداف کے حصول کے لیے رفح پر حملہ کریں گے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ہونے والے

عدلیہ میں مداخلت کا تدارک ہونا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ججز خط کیس میں کہا ہے کہ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بنچ نے چھ ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان

سید صفدر حسین شاہ بخاری والدہ کی پاکستان میں تدفین کے بعد برطانیہ پہنچ گئے

لیوٹن میں مقیم معروف صحافی سید صفدر حسین شاہ بخاری اپنی والدہ ماجدہ مرحومہ کی پاکستان میں تدفین کے بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے۔ جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ ویسٹ بورن روڈ لیوٹن میں بروز جمعہ بعد از نماز کمیونٹی نے ان کے ساتھ دعا مغفرت کی،

سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے، کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصا ڈے (بیساکھی) پر سکھوں کے اجتماع سے خطاب میں وعدہ کیا کہ ان کی حکومت ملک میں سکھوں کے ‘حقوق اور آزادیوں’ کا تحفظ کرے گی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ کینیڈا

اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

ایڈن برگ: اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر (وزیراعظم) پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے بالآخر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ بی بی سی کے مطابق مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے کہا کہ انھوں نے گزشتہ ہفتے

آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی

اسلام آباد:بین الااقوامی مالیاتی فنڈز نے قرضہ پروگرام کی آخری قسط کی منظوری دے دی، آئی ایم ایف کی طرف سے باضابطہ طور پر اعلامیہ کا اجرا جلد متوقع ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ

برطانیہ، بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید

لندن: برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کو متعدد بار مختلف مواقعوں پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 24 ملزمان کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سزا پانے والوں میں 42 سالہ خرم رازق کو 22 سال، 46 سالہ ناصر