اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلادیش بھیجنے کا فیصلہ
ڈھاکا: اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اپنی ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلا دیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے تصدیق کی ہے کہ 1971 میں بنگلادیش کے قیام کے بعد پہلی بار!-->!-->!-->…