بھارتی نژاد برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کیخلاف دعویٰ جھوٹ کا پلندہ نکلا

لندن: برطانیہ کی بھارتی نژاد وزیر داخلہ کا برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے متعلق دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا۔ میڈیا ریگولیٹر نے بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا کہ بچوں کے جنسی استحصال کرنے والے گروپس

آئی ایم ایف کا ٹیکس وصولیوں میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے ٹیکس وصولیوں کے بارے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف پر واضح کیا ہے کہ نگران حکومت کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کرسکتی ہے ۔ ایف بی

چین کے ہیکرز نے امریکی وزارت خارجہ کی 60 ہزار ای میلز چُرالیں

واشنگٹن: چینی ہیکرز نے امریکی وزارت خارجہ کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملہ کرکے 60 ہزار ای میلز چُرالیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعتراف امریکی سینیٹ عملے کے ایک رکن نے رائٹرز سے گفتگو میں کیا کہ چین سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے

سپریم کورٹ کا فیض آباد دھرنا مظاہرین سے کیا گیا معاہدہ ریکارڈ پر لانے کا حکم

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی نے بھی نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا جس پر چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سب لوگ اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟ سزا جزا بعد کی بات اعتراف تو کریں کہ درخواست واپس لینے

برطانیہ میں سیکنڈ ہینڈ الیکٹرک کاروں کی قیمتوں میں ایک چوتھائی کمی

لندن:برطانیہ میں سیکنڈ ہینڈ الیکٹرک کاروں کی قیمتوں میں ایک سال میں تقریباً ایک چوتھائی کمی ہوئی ہے ۔ڈیلرز نے متنبہ کیا ہے کہ الیکٹرک وہیکلز کی مارکیٹ ٹھیک نہیں ہوتی تو نقصان کا خطرہ ہے۔ رواں ہفتے کے شروع میں وزیراعظم رشی سوناک نے نئی

ہزاروں ڈرائیورز کو اپنی مقامی کونسلز کی طرف سے جرمانے کا سامنا

لندن:ہزاروں برطانوی ڈرائیورز کو مقامی کونسلز کی طرف سے جرمانے کا سامنا ہے، پولیس کے مطابق متعدد کونسلز نے جرمانہ کرنے کے اختیارات کیلئے درخواست دی ہے مئی 2022سے کونسلز ڈرائیورز کو پینلٹی چارج نوٹس جاری کرنے کے اختیارات کیلئے درخواست دینے

ریاستی ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے متحد ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج خیبرپختونخوا کی ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی تاکہ معاشی ترقی کی رفتار کو بڑھایا جاسکے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق

عراق ،شادی کی تقریب میں آتشزدگی سے دلہا دلہن سمیت 113 افراد ہلاک

بغداد:عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے دلہا دلہن سمیت 113افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق ہمدانیہ شہر کے ایک شادی ہال میں تقریب جاری تھی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کے وقت ایک ہزار سے زائد

نیا X وائرس، کورونا سے زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے، برطانوی ماہرِ صحت

لندن: برطانیہ کی ایک ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ نیا ایکس وائرس کورنا وبا سے زیادہ مہلک وبا کا سبب بن سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی ویکسین ٹاسک فورس کی سابق سربراہ کیٹ بنگھم نے ڈیلی میل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ

سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد

ریاض: اسرائیل کے وزیر سیاحت ہایم کاٹز اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ یہ سعودی عرب میں اسرائیل کے کسی وزیر کا پہلا اعلانیہ دورہ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس دورے سے وزیرِ سیاحت ہایم کاٹز سعودی عرب کا دورہ