سپریم کورٹ نے چند نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر منتقل کرنے کی نیب ترمیم کالعدم قرار دے دی جس کے بعد سیاست دانوں کے 50 کروڑ سے کم مالیت کے کرپشن کیسز ایک بار پھر نیب کو منتقل ہوگئے۔ میڈیا کے

سارہ شریف قتل کیس؛ والد ،سوتیلی ماں اور چچا برطانیہ پہنچنے پرگرفتار

لندن: سارہ شریف قتل کیس میں مطلوب اس کے والد ، سوتیلی ماں اور چچا کو برطانیہ پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق تینوں افراد کو پاکستان سے برطانیہ پہنچنے پر گیٹ وک ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ دس سالہ سارہ شریف کے والد 41 سالہ

ممبئی ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ تباہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

نئی دہلی:بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا کی فضائی کمپنی کے بزنس کلاس نجی طیارے میں 5 مسافر

نگراں وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ صارفین کو بین الاقوامی معیار کے ہوائی سفر کی فراہمی کے لیے قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی جلد از جلد نجکاری نا گزیر ہے۔ پی آئی اے سے متعلق اجلاس کی صدارت کے دوران وزیراعظم نے

حکومت کی بچوں کے تحفظ کیلئے ڈسپورزیبل ویپس پر پابندی لگانے کی تیاریاں

لندن :حکومت بچوں کے تحفظ کیلئے ڈسپوزیبل ویپس پر پابندی لگانے کی تیاریاںکررہی ہے اطلاعات کے مطابق اس مقصد پلان تیار کیا جا رہا ہے جس کا مقصد18سال سے کم عمر بچوں کو ایک دفعہ استعمال ہونے والی چمکتے رنگوں اور میٹھے اور پھلوں کے ذائقے والی

میکسیکو میں خلائی مخلوق کی لاشیں منظر عام پر

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں دو چھوٹی عجیب ساخت کی حامل لاشوں کو میکسیکو سٹی کی کانگریس میں سیاست دانوں کے سامنے پیش کیا گیا جس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ یہ دوسری دنیا کی خلائی مخلوق ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاشیں کوسکو، پیرو سے برآمد ہوئی

آزادکشمیر اور گلگت پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اور گلگت پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں۔ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ نگران وزیر خارجہ کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز اجلاس میں شرکت کے لیے لندن

صدر مملکت کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہیں، ذرائع

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں، اگر ایسا ہوا تو ملک ایک بار پھر آئینی بحران کا شکار ہوجائے گا۔ یہ بات ذرائع سے سامنے آئی ہے، جس کے مطابق صدر مملکت عارف علوی عہدے کی مدت مکمل ہونے

انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنایا جائے؛امریکی صدر کی مودی کو تنبیہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے جی-20 اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کو کچلنے اور آزاد صحافت پر قدغن سے متعلق مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔ خبر رساں ادارے کے

انگلینڈ: یوگا کلاس کو اجتماعی قتل سمجھ کر پڑوسیوں نے پولیس بلا لی

لنکن شائر:برطانوی پولیس چند شہریوں کی جانب سے اطلاع موصول ہونے پر ایک کمیونٹی کی جگہ پر پہنچی جس کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ یہاں مذہبی رسم کے طور پر اجتماعی قتل ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے چیپل سینٹ لیونارڈز میں واقع