جدہ ایئرپورٹ کے سی ای او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

132

جدہ:جدہ ایئرپورٹ کے چیف ایکزیگیٹو آفیسر (سی ای او) کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

میڈیا کے مطابق سی ای او کی برطرفی کا فیصلہ جدہ ایئرپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کیا۔میڈیا کا کہنا ہے کہ سی ای او کو جدہ ایئرپورٹ پر افراتفری اور پروازوں میں تاخیر پر برطرف کیا گیا۔

اس کے علاوہ میڈیا نے کہا کہ ایمان ابو اباح کو جدہ ایئرپورٹ کا نیا سی ای او مقرر کردیا گیا۔

Comments are closed.