کراچی:ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر نے آج بھی اپنی اونچی اڑان جاری رکھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 کے نزدیک پہنچ گیا۔
کاروبار کی بندش پر انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 195 روپے 74 پیسے ہے۔ آج انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 56 پیسے اضافہ ہوا۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 50 پیسے بڑھ کر 198 روپے کا ہوگیا۔
Comments are closed.