ماسکو:روس نے برطانوی ایوان بالا کے 154 ارکان کے روس میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
ماسکو سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام برطانیہ کی روسی سینیٹرز پر پابندی کے جواب میں کیا گیا۔
روسی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ یوکرین پر حملے کے خلاف برطانیہ نے مارچ میں روسی سینیٹرز پر پابندی لگائی تھی۔
Comments are closed.