کینیڈین ہائی کمشنر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات

119

لاہور:کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمر کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات ہوئی۔

جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Comments are closed.