پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بجائے معمولی اضافے کا امکان

107

اسلام آباد:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بجائے معمولی اضافے کا امکان ہے، تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان آج بھی ہونے کا امکان نہیں ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کل متوقع ہے، وزیر اعظم آفس نے وزارت خزانہ کو آگاہ کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا سمری میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی کوئی تجویز نہیں ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ کل ہونے کا امکان ہے۔

Comments are closed.