مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ کے بیرونی صحن میں طبی عملے کی مدد سے خاتون نے بچے کو جنم دیا۔
مقامی عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ میں موجود ہلال الاحمر کے یونٹ کو اطلاع ملی تھی کہ ایک خاتون کے یہاں ولادت ہونے والی ہے۔
ولادت کے بعد زچہ و بچہ کو ایمبولینس کے ذریعےاسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں دونوں کی صحت بہتر ہے۔
Comments are closed.