جی سیون ممالک کی طرف سے روسی تیل کی حد مقرر

102

نیویارک:جی سیون ممالک کی طرف سے روسی تیل کی حد مقرر کرنےکا اقدام کیا گیا ہے۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جی سیون ممالک کے اقدام پر روس کی جانب سے تیل کی قیمتیں مقرر کرنے پر غور کیا گیا ہے۔ میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ روس تیل کی بین الاقوامی فروخت کیلئے قیمتوں کی سطح مقرر کرنے پر غور کر رہا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق روس فی بیرل تیل کی مخصوص قیمت بھی مقرر کر سکتا ہے۔ روس بین الاقوامی معیارات کیلئے تیل پر زیادہ سے زیادہ رعایتیں بھی دے سکتا ہے۔

Comments are closed.