Browsing Tag

fet

آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کے 18 الزامات پر اسکول کی ہیڈ مسٹریس مجرم قرار

میلبورن:عدالت نے اسرائیلی نژاد آسٹریلوی سابق ہیڈ ٹیچر کو طلبا کے جنسی استحصال اور زیادتی کے 18 الزامات میں مجرم قرار دیدیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے ایک الٹرا آرتھوڈوکس یہودی اسکول کی اسرائیلی نژاد خاتون ہیڈ ٹیچر پر گہری

کابینہ اجلاس کے بعد رجسٹرارسپریم کورٹ کوعہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں وفاقی کابینہ کی جانب سے جسٹس فائز عیسیٰ کے خط پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی

برطانیہ کے سمندری پانی میں مائیکرو پلاسٹک کی مقدار 100 گنا بڑھ گئی

لندن:برطانیہ کےسمندری پانی میں مائیکرو پلاسٹک کی مقدار میں 2017کے مقابلے میں 100گنا اضافہ ہو گیا ہے۔برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پانی میں تیراکی کرنے والوں کو حالیہ برسوں کے دوران پلاسٹک کی سطح میں اضافے کی وجہ سے

امریکا میں 2 سالہ لاپتہ بچے کی لاش مگرمچھ کے منہ سے مل گئی

فلوریڈا:امریکا میں سفاک شخص نے اپنی 20 سالہ بیوی کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا تھا جس کے بعد سے ان کا 2 سالہ بچہ لاپتہ تھا جو قریبی پارک میں ایک مگر مچھ کے منہ میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا پولیس نے دہرے قتل

الیکشن ہونے چاہئیں لیکن موجودہ صورتحال میں ممکن نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں، الیکشن ہونے چاہئیں لیکن موجودہ صورتحال میں ان کا انعقاد ممکن نہیں ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پر مسلم لیگ

برمنگھم، بزرگ پر حملہ کرکے زخمی کرنے کے الزام میں 2 نوجوان گرفتار

لندن:برمنگھم میں کنگز ہیتھ کے علاقے میں بدھ کی شب نماز پڑھ کر گھر جانے والے73سالہ بزرگ کو حملہ کرکے زخمی کرنے کے الزام میں پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا، جن کی عمر16,16برس بتائی گئی ہیں۔ یارک روڈ پر رات گیارہ بجے پیش آنے ولے اس

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کو مل گئی

ماسکو:اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کو مل گئی۔ یوکرینی وزیر خارجہ کولیبا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روس کا سلامتی کونسل کی صدارت کرنا عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل ارکان صدارت

پی ڈی ایم کا تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد، کارروائی کے بائیکاٹ کا فیصلہ

لاہور:حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں ایک ہی دن الیکشن کے انعقاد کا مطالبہ کردیا جبکہ اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے بائیکاٹ اور یکطرفہ فیصلہ آنے پر مشترکہ لائحہ عمل

الیکشن کیس میں فل کورٹ بنائیں اس بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے،نواز شریف

لندن:مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق کیس میں فل کورٹ کسی ٹرک یا ریڑھی والے کا نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے، اس بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ ملک تاریخ کے

شام میں جنگ سے متاثرہ بچوں کو سلانے کیلئے ریڈیواسٹیشن خصوصی لوری نشر کرنے لگے

دبئی:شام میں جنگ زدہ ماحول سے خوف زدہ بچوں کو میٹھی نیند سلانے کے لیے ریڈیو اسٹیشنوں سے لوری نشر کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ شام میں ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری خانہ جنگی نے بچوں کی نفسیات پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں اور وہ مختلف