Browsing Tag

fet

نیویارک کے گورنر کی سابق معاون پر چینی ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کا الزام

نیویارک: نیویارک کے گورنر کیتھی ہوچل کی سابق معاون لنڈا سن پر چینی ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سابق معاون پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے لاکھوں ڈالر کے معاوضے اور تحفوں کے بدلے خفیہ طور پر چینی حکومت کے

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان میں ہوگا، چینی وزیراعظم شرکت کرینگے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو ہوگا جس میں شرکت کیلیے رکن

لیوٹن کے معروف ریسٹورنٹ کنگز وے کڑاہی کے ڈپٹی منیجر ملک حسنات علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

لوٹن (یاسر مغل سے)لیوٹن کے معروف ریسٹورنٹ کنگز وے کڑاہی کے ڈپٹی منیجر ملک حسنات علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ دعوت ولیمہ لندن کے معروف ہوٹل Woody Gril میں منعقد ہوئی گزشتہ روز ملک گلفراز آف سہالہ اسلام آباد پاکستان سے تعلق رکھنے

یو اے ای حکومت کا ایک ماہ کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان

دبئی:یو اے ای حکومت نے ایک ماہ کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا جو یکم ستمبر سے 31 اکتوبر تک کیلئے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ابوظہبی میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت

برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت جزوی معطل کردی

لندن: انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خدشات پر برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت جزوی طور پر معطل کردی۔ برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات کے 350 میں سے 30 لائسنس معطل کر دے گا کیونکہ وہ بین الاقوامی انسانی قانون کی

سی پیک کی اپ گریڈیشن کیلئے ملکر کام کرنے کا چینی قیادت کا ویژن لائق تحسین ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے اور چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف

لندن:پناہ گزینوں کو واپس آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ

لندن:برطانیہ کی نومنتخب لیبر پارٹی کی حکومت نے ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن پناہ گزینوں کو واپس ان کے آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے3سالہ ڈی پورٹ پروگرام کے پہلے مرحلے میں رواں سال کے

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان

واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو انتخاب میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو صدارتی انتخاب میں مسلمانوں کے 29.4 فیصد ووٹ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بارکمی کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 3.32 روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، قیمتوں کا اطلاق رات بارہ

پاکستان کیساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور ختم ہوچکا،بھارت

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور اب ختم ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفارت کار راجیو سیکری کی کتاب ‘اسٹریٹجک کننڈرمس: ری شیپنگ انڈیاز فارن پالیسی’ کے اجراء کے دوران پاکستان کے