Browsing Tag

fet

پاکستان کا تاجکستان اورکرغزستان کو سرحدی تنازع بذریعہ مذاکرات حل کرنے پرزور

اسلام آباد:دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے تاجکستان اور کرغزستان کی مسلح افواج کے مابین متنازع سرحد پر پانی کے معاملے شدید جھڑپوں سے متعلق کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ہمارے دونوں برادر ممالک بذریعہ سفارت کاری اور مذاکرات صورتحال کو

آنجہانی ملکہ برطانیہ دوم کی آخری آرام گاہ کی تصویر وائرل

لندن:آنجہانی ملکہ برطانیہ الزیبتھ دوم کی قبر کی تصویر سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر پر سیاہ پتھرکے صلیب پر ملکہ اور ان کے شوہر فلپ کا نام کندہ ہے تاہم سرکاری سطح پر تاحال ملکہ

بل گیٹس فاؤنڈیشن کا صحت وترقی میں عالمی اہداف کو پورا کرنے کیلئے1 ارب 27 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

نیویارک:بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے صحت اور ترقی کے شعبوں میں عالمی اہداف کو پورا کرنے کے لیے 1 ارب 27 کروڑ امریکی ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بل اینڈ

پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس کے لیے پروجیکٹ کی منظوری

اسلام آباد:وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ذیلی ادارہ یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 21 ارب روپے مالیت کے دس پراجیکٹس کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسل سروس فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے

رہائش نہ ہونے کی وجہ سے مانچسٹر میں مقیم ہزاروں نئے طالب علم سفری مشکلات کا شکار

مانچسٹر:مانچسٹر میں مقیم ہزاروں نئے طالب علم سفری مشکلات کا شکار، مانچسٹر کے نئے طلباء لیورپول، پریسٹن اور ہڈرز فیلڈ سے سفر پر مجبور ، شہر کی دو بڑی یونیورسٹیوں نے رہائش کی قلت کا اعلان کر دیا، رواں ماہ کے شروع میں مانچسٹر یونیورسٹی نے

شام میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے61 افراد ہلاک

دمشق:لبنان سے اچھے مستقبل کے لیے یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی شام کے ساحل پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 61 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان سے 150 تارکین وطن کو لے کر یورپ جانے کی کوشش کے دوران کشتی شام کے ساحل

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے تباہی کا سامنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے تباہی نے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب کردیا، پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے

شاہ چارلس سوم ملکہ کی تدفین سے فارغ ہونے کے بعد اسکاٹ لینڈ پہنچ گئے

گلاسگو :شاہ چارلس سوئم ملکہ کی تدفین سے فارغ ہونے کے بعدسکاٹ لینڈ پہنچ گئے۔ نومنتخب رکن روزمیک کال نئے بادشاہ کے نام پرحلف لینے والی پہلی رکن سکاٹش پارلیمنٹ بن گئیں۔ شاہی خاندان نے آئندہ ہفتے ملکہ کی موت پر پرائیویٹ سوگ منانے کااعلان

چینی سائنسدانوں کا کلوننگ کے ذریعے بھیڑیا پیدا کرنے کا دعویٰ

بیجنگ:چین کے ایک چڑیا گھر نے 16 سالہ آرکٹک بھیڑیے کی موت کے 10 ماہ بعد کلوننگ ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک نئے بچے کو پیدا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں قائم سائنوجین بائیوٹیکنالوجی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سے پہلے کسی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر صفائی کے ناقص انتظامات، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد:اسلام آباد ایئرپورٹ پر صفائی کے ناقص انتظامات سامنے آنے کے بعد تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے 3 رکنی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سی اے اے ایئر وائس مارشل