Browsing Tag

fet

برطانیہ کی معیشت جولائی میں توقع سے کہیں زیادہ کم رفتار سے آگے بڑھی، ادارہ قومی شماریات

لندن: برطانیہ کی معیشت جولائی میں توقع سے کہیں زیادہ کم رفتاری سے آگے بڑھی کیونکہ کساد بازاری کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان کارکنوں کی کمی اور بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔ دفتر برائے قومی شماریات نے کہا کہ جولائی میں

لیفٹیننٹ جنرل نگِار جوہر کا سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

حیدرآباد:سرجن جنرل پاکستان لیفٹیننٹ جنرل نِگار جوہر نے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سرجن جنرل نے نصیرآباد، ڈیرہ مراد جمالی میں آرمی کے فیلڈ میڈیکل کیمپس کا دورہ کیا۔انہوں نے دادو،

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا تابوت ویسٹ منسٹر ہال پہنچا دیا گیا

لندن:ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا تابوت بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ہال پہنچا دیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں شاہ چارلس سوم اور شاہی خاندان کے دیگر افراد شریک ہوئے۔آج شام سے عوام ملکہ کو خراج عقیدت پیش کرسکیں گے، عوامی خراج عقیدت کے لیے ملکہ کا

کینیڈا کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے مزید 25 ملین ڈالر امداد کا اعلان

اٹاوہ: کینیڈا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد مجموعی امداد 30 ملین ڈالر ہوگئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے

نیا الیکشن تمام بحرانوں کا حل ہے مگر حکومتی قیادت اس پر متفق نہیں، صدر مملکت

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں مگر بہت سے لوگ سیاسی بحران سے نکلنے کو تیار نہیں ہیں، کچھ لے دے کر الیکشن کا معاملہ نمٹا لینا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار صدر مملکت نے نجی ٹی وی کو دیے

ملکہ کی آخری رسومات، عوام کی سہولت کیلئے اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لندن:ٹرانسپورٹ آف لندن نے ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کی خواہاں عوام کو سہولتیں فراہم کرنے کی خاطر اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ بعض روٹس پر رات کو بھی محدود سروس دستیاب ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ

ہمیں دیوار سے لگانے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے، عمران خان

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں دیوار سے لگانے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سینیٹر سیف نیازی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ان کا فون اور کمپیوٹر اُٹھا لیا گیا۔

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تازہ سرحدی جھڑپیں

آرمینیا اور آذربائیجان کےدرمیان گزشتہ رات سے تازہ سرحدی جھڑپیں جاری ہیں، دونوں ممالک کے درمیان صبح ہونے والا سیز فائر چند منٹ بعد ہی ختم ہوگیا۔ آرمینیا کے وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات سرحدی جھڑپوں میں آرمینیا کے 49 فوجی

اسرائیل میں پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی کانفرنس، 53 ممالک کی شرکت

اسرائیل میں پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں یورپی وزرا اور اعلیٰ ماہرینِ صحت نے شریک ہیں۔ آج سے شروع ہونے والی کانفرنس تین دن تک تل ابیب میں جاری رہے گی، کانفرنس کے دوران یورپ میں صحت کی صورتحال کی

شاہ چارلس کا پارلیمنٹ سے اولین خطاب میں ملکہ کے نقش قدم پر چلنے کا عزم

لندن: برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ سے اپنے اولین خطاب میں آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔ برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ کو ملکی جمہوریت کو زندگی اور سانس لینے کا آلہ قرار دیتے ہوئے