اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے پاکستان مؤثر اقدامات کرے، سربراہ حماس کا شہباز شریف کو خط
اسلام آباد: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کو روکنے کے لیے سیاسی، سفارتی اور قانونی پلیٹ فارمز پر موثر اقدامات کرے۔
خبر رساں ادارے صباح نیوز کے!-->!-->!-->…