Browsing

ویڈیو

کراچی:شیرشاہ کاقبرستان تباہ حالی کاشکار

حکومت اور متعلقہ ادارے بارش کے بعد کراچی کی حالت تو سدھار نہ سکے البتہ قبرستانوں پر بھی توجہ نہیں دی گئی۔ شیرشاہ میں مورڑو قبرستان تباہ حالی کا شکار ہے اور یہاں جگہ جگہ بارش کا پانی جمع ہے۔ٹوٹٗی قبريں اورجھاڑيوں کےباعث لوگوں کواپنے