برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت جزوی معطل کردی
لندن: انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خدشات پر برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت جزوی طور پر معطل کردی۔
برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات کے 350 میں سے 30 لائسنس معطل کر دے گا کیونکہ وہ بین الاقوامی انسانی قانون کی!-->!-->!-->…