تیونس کے ساحل پر اس سال اب تک 900سے زائد تارکین وطن ڈوب کر ہلاک

تیونس:رواں برس جنوری سے اب تک تیونس کے ساحل پر ڈوب کر ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی تعداد 900 سے تجاوز کر چکی ہے۔ تیونسی وزیر داخلہ کامل فقی کے مطابق رواں یکم جنوری 2023ء تا 20 جولائی بحیرہ روم میں ہونے والے سمندری حادثات کے بعد اب تک

امریکی بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک،6 زخمی

کینٹکی:امریکا کے ایک بینک میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوچکے ہیں۔ نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق واقعہ امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئس ول میں پیش آیا جہاں ایک بینک میں بڑے پیمانے پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں

سعودی عرب اور شام کا 11 برس بعد سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق

ریاض/ماسکو:سعودی عرب اور شام نے11برس بعد سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ شام کی خانہ جنگی کے آغاز کے ایک سال بعد دونوں ممالک نے 2012 میں تعلقات منقطع کیے تھے۔ ایک سرکاری ذرائع نے غیر ملکی

3 سالہ بہن کے ہاتھوں بڑی بہن قتل

ٹیکساس:امریکا میں تین سالہ بچی نے حادثاتی طور پر اپنی بڑی بہن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں 3 سالہ بچی نے نیم خودکار پستول سے اپنی 4 سالہ بہن کو نادانستہ طور پر گولی مار کر ہلاک کردیا۔ امریکا میں

امریکی صدر نے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیلی مؤقف مسترد کردیا

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں مسجد الاقصی کے احاطے کی قانونی حیثیت کو برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے اسرائیلی مؤقف کو مسترد کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی

ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری؛امریکا اوراسرائیل کی فوجی مشقیں

واشنگٹن:ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیل اور امریکا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق اسرائیل اور امریکا کے طیاروں نے فلسطین کے صحرائے النقب میں مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا جس میں 140 سے

کتاب میں انکشافات کے بعد ہیری کو والد کی تاجپوشی تقریب میں مدعو نہ کیے جانے کا امکان

لندن:برطانوی شہزادے ہیری کی کتاب، اسپیر (Spare) میں شاہی خاندان کیخلاف تہلکہ خیز انکشافات کے بعد اب شہزادہ ہیری کو والد کی تاج پوشی کی تقریب میں مدعو نہیں کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعوٰی کیا کہ شاہی خاندان شہزادہ

انرجی کے بحران کی وجہ سے لوگ گیس اور بجلی کے قبل از ادائیگی میٹر لگوانے پر مجبور

لندن:یوایس وچ کے مطابق انرجی کے بحران کی وجہ سے لوگ گیس اور بجلی کے قبل ازادائیگی میٹر لگوانے پر مجبور ہورہے ہیں،یوایس وچ کی ویب سائیٹ کے مطابق مارچ سے اب تک 6ماہ کے دوران 60,000افراد پری پیڈ میٹر لگوائے ۔ یوایس وچ کے مطابق پری پیمنٹ کرانے

عمران خان کا جمعہ سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ کا آغاز لاہور کے لبرٹی چوک سے دن گیارہ بجے کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مجھے

ایڈن بوائز مانچسٹر کی جانب سے GCSE کے نتائج کا اعلان ، مسلم طلبا کی نمایاں کامیابیاں

مانچسٹر : ایڈن بوائز مانچسٹر نے GCSE کے پہلے شاندار نتائج کا جشن منایاگیا، نارتھ ویسٹ میں مسلم کمیونٹی طلباء نے نمایا ںکامیابیاں حاصل کیں ، 79فیصد شاگردوں کو انگریزی اور ریاضی میں 9-5گریڈ دیئے گئے، امکان ہے کہ وہ قومی سطح پر ٹاپ 1پرسنٹ میں