انگلینڈ اور ویلز میں چھوٹے کاروباروں کو پانی کے بلز میں اضافے کا سامنا
لندن:انگلینڈ اور ویلز میں چھوٹے کاروباروں کو2030تک پانی کے بلوں میں تقریباً 30 فیصد اضافے کا سامنا ہے۔ غیر گھریلو صارفین کے لیے ہول سیل چارجز میں اگلے پانچ سالوں میں تقریباً 27 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ پانی کی صنعت کے ریگولیٹر آف واٹ نے پانی!-->…