نومنتخب برطانوی وزیراعظم کی نیتن یاہو سے گفتگو،غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
لندن: نو منتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو سے پہلے ٹیلی فون رابطے میں غزہ میں فوری جنگ بندی اور دو ریاستی حل کا مطالبہ کردیا۔
میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ اور لبنان کی موجودہ صورت حال سمیت!-->!-->!-->…