آپریشن عزم استحکام پر حکومت کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے تحفظات کو مدنظر رکھتے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم کی قازقستان سے وطن واپسی پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور کیا جارہا ہے، جس

انڈونیشیا میں بیٹے کی دوا لینے جانے والی ماں کو اژدھا کھا گیا

جکارتا: انڈونیشیا میں ایک ہفتے میں اژدھے نے دوسری خاتون کو اپنی خوراک بنالیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے ایک گاؤں سائٹبا میں بیمار بیٹے کی دوائی خریدنے کے لیے گھر سے نکلنے والی خاتون دو دن بعد بھی واپس نہ لوٹیں۔ اہل محلہ

وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو

آستانا ، دوشنبے:وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قازقستان کے دارالحکومت میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں وزیراعظم

ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

نیویارک: عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 11 جولائی کو سنائی جانے والی سزا ستمبر تک مؤخر کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق نیویارک کے ایک جج نے سابق صدر کو ’ہش منی کیس‘ میں سنائی جانے والی سزا کو ستمبر تک مؤخر کر دیا

تاجکستان کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عندیہ، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دوشنبے: پاکستان اور تاجکستان کے درمیان ہوا بازی، سفارت کاری، تعلیم، کھیلوں، سماجی روابط، صنعتی تعاون، سیاحت اور دیگر شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے جبکہ تاجک صدر امام علی رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مستقبل

قیدی کیساتھ جنسی تعلقات، برطانیہ کی خاتون جیلر پر فرد جرم عائد

لندن: برطانیہ میں قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد خاتون جیل افسر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خاتون جیلر اس سے قبل ماڈلنگ بھی کرتی رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی لندن میں واقع جیل وانڈس ورتھ

سعودی عرب میں تیل اور گیس کے سات بڑے ذخائر دریافت

ریاض: سعودی عرب میں تیل اور گیس کے سات بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ایک بیان میں کہا کہ یہ دریافت سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے کی ہے۔ سعودی

مخصوص نشستیں، ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کل 11:30 بجے تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، یہ دکھانا ہوگا الیکشن کمیشن نے غیر

جیل میں قید منشیات کے ڈیلر کو اپنے اثاثے حوالے کرنے کا حکم

لندن :عدالت نے4.2ملین پونڈ کی سازش میں ملوث منشیات کے ڈیلر37سالہ فیض رحمان کو، جسے گزشتہ سال فروری میں منشیات کے ایک بڑے نیٹ ورک میں ملوث ہونے کے الزام میں15سال قید کی سزا سنائی گئی تھی اور جو اب جیل میں ہے، پروسیڈز آف کرائم ایکٹ آرڈر کے

سفاک نوجوان نے ماں، بہن اور بھائی کی لاش کے ٹکڑے کرکے کتوں کو کھلادیا

قاہرہ: مصر میں بے رحم نوجوان نے اپنی ماں، بہن اور چھوٹے بھائی کو بیدری سے قتل کرکے لاشوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے کتوں کے آگے ڈال دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اہل محلہ نے ایک گھر سے لاشوں کی بُو آنے پر پولیس کو اطلاع دی۔ پڑوسیوں نے بتایا کہ اس