ہیتھرو ایئرپورٹ پر برٹش ایئرویز کے مسافروں کو بیگیجز کی پریشانی

لندن :ہیتھرو ایئر پورٹ پر بیگیج سسٹم میں عارضی تکنیکی خرابی کی وجہ سے برٹش ایئرویز کے مسافروں کو بیگیجز کی پریشانی کا سامنا، بہت سے مسافروں کو طیارے میں رکھا گیا بیگیج نہیں مل سکا۔ یہ خرابی منگل کی سہہ پہر کو شروع ہوئی تھی اور دن کے اختتام

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ کے فل کورٹ کے زیر سماعت کیس میں فریق بننے کی درخواست پی ٹی آئی اور چیئرمین

امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کی شکایتوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں

لندن میں بھی موبائل فون چھیننے کی وارداتیں بڑگئیں

لندن:موبائل فون کا چھینا جانا یا چوری ہونا صرف غریب ممالک کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ برطانوی اور خصوصاًً لندن کے باسی بھی اس سے پریشان ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق لندن میں ہر 4 منٹ کے بعد ایک موبائل فون چوری ہو جاتا ہےیا چھین

کینیا: ٹیکسوں میں اضافے کیخلاف پارلیمنٹ پر دھاوا، فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

نیروبی: کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق منگل کو ہزاروں مظاہرین نے دارالحکومت نیروبی میں پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور عمارت میں گھس کر مختلف حصوں میں آگ

وزیراعظم کی نوجوانوں پر مشتمل یوتھ انٹرپرینیور ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوان کاروباری افراد کو ملک کی معیشت اور مستقبل کے معمار قرار دیتے ہوئے اقتصادی مشاورتی کمیٹی کی طرز پر نوجوان کاروباری افراد پر مشتمل یوتھ انٹرپرینیور ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی ہے۔

بجلی کی بڑی کٹوتی کے بعد مسافروں کو مانچسٹر ہوائی اڈے سے دور رہنے کی ہدایت

لندن :بجلی کی بڑی کٹوتی کے بعد مسافروں کو مانچسٹر ہوائی اڈے سے دور رہنے کیلئے کہا گیا ہے، جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں پروازیں متاثر ہوئیں۔ ٹرمینلز 1 اور 2 سے سفر کرنے والوں کے لئے انتباہ اتوار کی صبح کے اوائل میں بند ہونے کے بعد آیا ہے۔

یورپی یونین نے روس کی 61 کمپنیوں اور درجنوں شہریوں پر پابندی عائد کردی

برسلز: یورپی یونین نے روسی کمپنیوں آرکٹک 2 اور مرمانسک کے ایل این جی منصوبوں کے لیے سرمایہ، ساز و سامان اور افرادی قوت فراہم کرنے والی غیرملکی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردیں۔ روس کے خبر رساں ادارے ٹاس نے بتایا ہے کہ یورپی یونین نے

عزم استحکام کو غلط سمجھا جا رہا ہے، سابقہ آپریشنز سے موازنہ نہ کیا جائے، وزیراعظم آفس

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کے پائیدار امن و استحکام کے لیے حال ہی میں اعلان کردہ وژن جس کا نام عزم استحکام رکھا گیا ہے، کو غلط سمجھا جا رہا ہے اور اس کا موازنہ گزشتہ مسلح آپریشنز جیسے ضرب عضب، راہ نجات وغیرہ سے کیا جا رہا

اسپین میں نائٹ کلب کے باہر چاقو کے وار سے برطانوی سیاح ہلاک

لندن :ہسپانوی ساحلی تفریحی شہر میں نائٹ کلب کے باہر چاقو کے وار سے ایک برطانوی سیاح ہلاک ہو گیا۔ 31سالہ نوجوان پر بارسلونا سے 30 میل (48کلومیٹر) شمال میں کالیلا میں آکسیجن نائٹ کلب کے باہر جان لیوا حملہ کیا گیا۔ ہسپانوی پولیس نے تصدیق کی