وزیراعظم کی بلاول سے ملاقات، بجٹ پر تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد:بجٹ پر تحفظات کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم نے تمام تحفظات دور کرنے یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق

وزیراعلیٰ کے پی نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں وفاق پر ہمارے 1600 ارب روپے ہیں، وفاق نے ڈیڑھ ماہ کا وقت مانگا جو پورا ہوگیا اب ہم ہر اقدام کے لیے آزاد ہیں، اگلے اقدام کے طور پر نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند

مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، 577 حاجی جاں بحق

ریاض: مکہ میں شدید گرمی کے باعث 550 سے زائد عازمین حج جاں بحق ہو گئے جن میں سے320 کا تعلق مصر، 144 انڈونیشیا، 60 اردن، ایران 11 اور 3 کا تعلق سینیگال ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ کے سب سے بڑے المیسم مردہ خانہ میں 550 لاشیں لائی

مغربی لندن میں حماس کی حمایت کے شبے میں 43 سالہ شخص گرفتار

لندن: مغربی لندن میں حماس کی حمایت کے شبے میں ایک 43 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ غزہ میں مقیم گروپ کی حمایت پر برطانیہ میں پابندی ہے کیونکہ یہ ایک کالعدم دہشت گرد تنظیم ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس نے کہا کہ عوام کے ایک رکن

رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک

رفح میں اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں 8 فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطین کے مزاحمت کار گروپوں (حماس، القسام) نے رفح میں ہونے والی کارروائیوں کی ذمہ داری

عالمی بینک نے پاکستان کو مزید 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر کے مزید قرض کی منظوری دے دی ہے، جو پنجاب میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کے لیے خرچ ہوں گے۔ میڈیاکے مطابق عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا گیا ہے

برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول

لندن: ویزا لگے یا مسترد ہو، برطانیہ کو لاکھوں پاؤنڈ کا فائدہ ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023میں برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53لاکھ پاؤنڈ وصول ہوئے۔ میڈیا رپورٹ مطابق 2023میں پاکستان سے برطانوی ویزے کی 40فیصد

مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے گونج اُٹھی

مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا،مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج بسوں کے ذریعے منیٰ پہنچیں گے۔ حج کا رکن اعظم

وزیر اعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت کی بہتری کے لئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے انڈسٹریز کے لئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لئے

ڈرائیونگ کرنے والے غلطیوں پر بھاری جرمانوں کی زد میں آسکتے ہیں

لندن:برطانیہ میں ڈرائیونگ کرنے والے افراد غلطیاں کرنے پر نہ صرف بھاری جرمانوں کی زد میں آ سکتے ہیں بلکہ ان کے لائسنس پر بھی پوائنٹس ہو سکتے ہیں۔ خاندان کے کسی رکن یا قریبی دوست کی گاڑی کا استعمال بھی مہنگا پڑ سکتا ہے۔اگر آپ انشورنس