حزب اللہ کا راکٹوں، ڈرونز سے 9 اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت: لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے منظم حملے میں راکٹوں اور اسلحے سے لیس ڈرونز کے ذریعے اسرائیل کی 9 فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی جنوبی سرحد پر مسلسل دوسرے روز بھی کشیدگی شدت سے جاری

نان فائلرز گاڑی اور مکان نہیں خرید سکیں گے، مزید پابندیاں لگانے کی تیاری

اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین نے نان فائلرز پر گاڑی اور مکان کی خریداری پر پابندی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیر

3,000 سے زیادہ اسائلم بچے لندن کے ہوٹلوں میں مقیم ہیں، ہوم آفس ڈیٹا

لندن:ہوم آفس ڈیٹا کے مطابق 3,000سے زیادہ اسائلم بچے لندن کے ہوٹلوں میں مقیم ہیں، ان میں سے کم از کم 64 گزشتہ 2 سال سے زیادہ عرصے سے ہوٹلوں میں مقیم ہیں۔ بی بی سی کے مطابق چونکہ اس الیکشن میں ہر پارٹی امیگریشن کی روک تھام کے وعدے کررہی ہے،

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک

صنعا: یمن کے ساحلی علاقے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق کشتی کے 140 مسافر تا حال لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ یمن کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں 260 تارکین وطن سوار تھے۔ کشتی کے 71 مسافروں کو

اسلام آباد ہائیکورٹ، نئے الیکشن ٹریبونل پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی پر حکم امتناع جاری کردیا۔ میڈیا کے مطابق اسلام آباد کے تین حلقوں کے لیے نئے ٹریبونل کے خلاف کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس

مکہ میں خاتون عازمِ حج کے یہاں بچے کی پیدائش، نام محمد رکھ دیا گیا

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حج کے لیے نائیجریا سے آنے والی ساڑھے سات ماہ کی حاملہ خاتون کو طبیعت بگڑنے پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ سعودی میڈیا کے مطابق زچہ و بچہ دونوں صحت مند ہیں تاہم قبل از وقت پیدائش کے باعث بچے کو چند دنوں کے

صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات،معاشی اہداف کے حصول میں تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو اگلے مالی سال کے بجٹ میں غریب اور متوسط طبقے کا خیال رکھنے پر زور دیتے ہوئے ملکی ترقی اور معاشی اہداف کے حصول میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام آباد میں ایوان صدر میں

70 فیصد برطانوی ڈرائیور یورپ میں ڈرائیونگ کرتے وقت پراعتماد نہیں ہوتے

لندن، 70فیصد برطانوی ڈرائیور یورپ میں ڈرائیونگ کرتے وقت پراعتماد نہیں ہوتے – اے اے کی طرف سے کی گئی ایک نئی تحقیق میں پولنگ ماہرین یونڈر نے تقریباً اے اے14000اراکین سے رابطہ کیا، سروے میں ڈرائیوروں سے بیرون ملک گاڑی چلاتے وقت ان کے اعتماد

عازمین کو حج کے دوران الیکٹرک اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت

ریاض: سعودی عرب نے رواں حج سیزن میں عازمین کو الیکٹرک اسکوٹر(ای اسکوٹر) استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق ای اسکوٹرز کے لیے 3 مخصوص راستے بنائے گئے ہیں۔ ان میں مزدلفہ – منیٰ راستہ، جمرات ویسٹ کےلیے پیدل چلنے والوں کا راستہ

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کرتے ہوئے 20.5 فیصد پر مقرر کر دی جو کہ 25 جون 2023ء سے 22 فیصد کی سطح پر تھی۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کر دیا جس کے مطابق شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹس کمی کی گئی ہے۔ افراط زر مئی میں