برطانیہ نے 150 سال قبل گھانا سے لُوٹے گئے نوادرات بطور قرض واپس کر دیے

لندن: برطانیہ نے 19 ویں صدی میں ہونے والی جنگ کے دوران گھانا کے بادشاہ کے دربار سے لوٹے گئے نادر و نایاب نوادرات واپس کردیے لیکن یہ 6 سال کے لیے بطور قرض دیے گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق گھانا سے 150 سال قبل لوٹے گئے زیورات، تلوار

غزہ میں اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے ہسپتال سے 200 لاشیں برآمد

غزہ: خان یونس کے نصر میڈیکل کمپلیکس میں اجتماعی قبر سے 200 کے قریب لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں جہاں 6 ماہ تک اسرائیلی فوج نے قبضہ کر رکھا تھا جبکہ علاقے میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق خان

ٹوری ایم پی مارک مینزیز کو مہم کے فنڈز کے مبینہ غلط استعمال پر معطل کر دیا گیا

لندن :ٹوری ایم پی مارک مینزیز مہم کے فنڈز کے مبینہ غلط استعمال پر معطل کر دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق کنزرویٹو ایم پی کو پارٹی نے انتخابی مہم کے فنڈز کے غلط استعمال کے الزامات کے بعد معطل کر دیا ہے۔ ٹائمز کی خبروں کے مطابق، مارک مینزیز نے

مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی

نئی دہلی:الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیا کے امیرترین افراد میں سرفہرست ٹیسلا کمپنی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو 21 اپریل سے بھارت کا 2 روزہ دورہ

پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا روس کی ایک کمپنی پر پابندیاں عائد کیں۔

ہوم آفس کا کیس ورکر سیاسی پناہ کے متلاشی، برطانوی ریزیڈنسی فروخت کرنے کے شبے میں گرفتار

لندن:ہوم آفس کا ایک کیس ورکر شمالی آئرلینڈ میں رہنے والے سیاسی پناہ کے متلاشی کو برطانوی ریزیڈنسی فروخت کرنے کی کوشش کرنے کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ۔بی بی سی نیوز این آئی نے انکشاف کیا کہ اہلکار نے مبینہ طور پر ایک کمزور آدمی سے

اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کر دئیے گئے

تہران: اسرائیل کی فضائیہ نے ایران کے شہر اصفہان پرحملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے شہر اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب متعدد دھماکے ہوئے۔ دھماکوں میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ملی۔اصفہان میں 3 اسرائیلی ڈرون

ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں 6 ججوں کے خط کے معاملے پر عدالت عالیہ سمیت مقامی عدالتوں کے ججوں سے تجاویز طلب کرلیں۔ میڈیا کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت

بچوں کو طمانچے نہ ماریں، انگلینڈ اور آئرلینڈ کے ڈاکٹروں کا مشورہ

لندن:انگلینڈ اور آئر لینڈ کے ڈاکٹروں نے مشورہ دیا ہے کہ بچوں کو طمانچے نہ ماریں ڈاکٹروں کا کہناہے کہ بچوں کو زدوکوب سے بچانے کا موجودہ قانون خطرناک حد تک مبہم اورغیر منصفانہ ہے ،رپورٹ میں کہاگیاہے کہ گھروں میں مار کھانے والے بچوں پر طویل

اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت، امریکا ووٹنگ رکوانے کیلئے سرگرم

جنیوا: اقوام متحدہ میں بطور مستقل رکن ملک شمولیت کے لیے ہونے والی ووٹنگ سے فلسطین کو امریکا مختلف حیلے بہانوں سے دستبردار کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس کو امریکا کی جانب سے رکنیت کی درخواست سے