آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک نے ملاقات کی اور اس دوران دفاعی تعاون اور تربیت سمیت دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح میں تیزی سے اضافہ

لندن:برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوگیا۔ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر اور فروری کے دوران بیروزگاری کی شرح 4.2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق ملازمتوں میں کمی کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے ماہرین معاشیات کا

بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندی

نئی دہلی: بھارتی دارلحکومت کے ایک معروف ریسٹورینٹ میں باحجاب خواتین کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے میں لنچ

جنگل کے قانون سے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے،عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ یہاں جنگل کا قانون ہے، بہاولنگر میں طاقتور نے پھینٹی بھی لگائی اور معافی بھی منگوائی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا

اسٹیپل کارنر ریٹیل پارک کے قریب کار حادثے میں 3 افراد ہلاک

لندن :اسٹیپل کارنر ریٹیل پارک کے قریب کار حادثے میں3افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق حادثہ اتوار کی رات 11:30 بجے پیش آیا، کار میں کم وبیش20سال عمر کے 5 افراد سوار تھے۔ تفتیش کار کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی

الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمد

یروشلم: غزہ میں قائم الشفا اسپتال سے ایک بڑی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے، جس میں سے مریضوں، اسپتال عملے، نرسز اور ڈاکٹرز کی لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دو ہفتے تک اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے غزہ کے سب سے بڑے

سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے اہم ملاقات

راولپنڈی:سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وفد کے ہمراہ منگل کو چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے چیف آف آرمی اسٹاف

برطانیہ میں بے گھر افراد کیخلاف ویگرینسی ایکٹ کے تحت آپریشن، 2500 افراد گرفتار

لندن:برطانیہ میں بے گھر افراد کیخلاف ویگرینسی ایکٹ کے تحت جاری آپریشن کے دوران 2019سے اب تک انگلینڈ اور ویلز میں تقریباً ڈھائی ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔لبرل ڈیموکریٹس کی طرف سے پولیس فورسز کو معلومات کی آزادی کی

جی-7 اجلاس، اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا فیصلہ

روم: جی-7 ممالک کے ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے ایران کے حملے کے جواب میں اسرائیل کو اپنی مکمل حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے اسرائیل پر

حکومت نے غیرملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غیر ملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے، مقامی سطح پر فروخت کرنے اور دوسرے ممالک کو ری ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی۔ میڈیا کو دستیاب دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نئے