ججوں کے خط پر 300سے زائد وکلا کا سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس کا مطالبہ

اسلام آباد: ملک بھر کے 300 سے زائد سے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور دباؤ کے الزامات پر مبنی خط کے حوالے سے سپریم کورٹ سے آئین کی شق 184 تین کے تحت از خود نوٹس لینے کا مطالبہ

برطانیہ میں زیادہ تر ملازمین لچکدار کام کی درخواستوں پر قانون میں تبدیلی سے لاعلم

لندن: برطانیہ میں زیادہ تر ملازمین لچکدار کام کی درخواستوں پر قانون میں تبدیلی سے لاعلم ہیں۔ نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ قانون میں تبدیلی سے ناواقفیت کے باعث ان کے لئے لچکدار کام کرنے کی درخواست کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ مصالحتی سروس ایکاس کے

رمضان المبارک کا آخری عشرہ،50 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد

مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے 50 لاکھ سے زائد افراد رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق 50 ہزار سے زائد زائرین اعتکاف میں بیٹھیں گے جبکہ سعودی عرب کی دیگر

وفاقی کابینہ اجلاس: ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں پر مبینہ طور پر آئی ایس آئی کی جانب سے دباؤ ڈالنے کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی جس کے سربراہ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی ہوں گے۔ میڈیا کے مطابق

لندن:چلتی ٹرین میں چھرا گھونپے جانے کے بعد ایک شخص کی حالت نازک

لندن :جنوب مشرقی لندن میں خوفزدہ مسافروں کے سامنے چلتی ٹرین میں چھرا گھونپے جانے کے بعد ایک شخص کی حالت انتہائی نازک ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا فوٹیج سے واقف ہیں، جس میں دکھایا گیا ہے کہ شارٹ لینڈز اور بیکن ہیم کے درمیان لندن

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری بہتراندازسے آگے بڑھ رہی ہے، جون تک نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے

2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی

مینیسوٹا: امریکا کی معروف جڑواں بہنیں ایبی اور ہینسل کے دھڑ ایک اور سر 2 ہیں جنھوں نے 3 سال قبل امریکی فوجی سے شادی کرلی تھی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جڑواں بہنوں ایبی اور ہینسل نے 2021 میں امریکی فوجی جوش بولنگ کے ساتھ خفیہ

برطانیہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائیگا

لندن :برطانیہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب گھڑیوں میں ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائے گا،31مارچ کی شب ایک بجے گھڑیوں میں ایک گھنٹہ آگے کرنے کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے۔ تاہم اس اقدام سے 31 مارچ کی شب لوگوں کو

تکلیف میں مبتلا شہری کے پیٹ سے زندہ بام مچھلی برآمد

کوانگ نین: ویتنام میں ڈاکٹرز نے حال ہی میں ایک نوجوان کی اس وقت جان بچالی جب اس کے پیٹ سے 30 سینٹی میٹر لمبی بام مچھلی برآمد ہوئی جو کہ آنتوں کو شدید نقصان پہنچا چکی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک 34 سالہ ویتنامی شہری کو صوبے کوانگ

عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی، فل کورٹ اعلامیہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور عدلیہ کی آزادی پر کسی صورت میں سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔