آئی ایم ایف دفتر کے باہر مظاہرہ پی ٹی آئی نے نہیں کروایا، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف والے لیٹر میں کہیں نہیں لکھا کہ پاکستان کو امداد نہ دیں، صرف صاف شفاف انتخابات کا وعدہ یاد کروایا، آئی ایم ایف دفتر کے باہر مظاہرہ پی ٹی آئی نے آرگنائز نہیں کروایا۔

15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزامات کی عدالت میں سماعت

لندن:ویسٹ مڈ لینڈز کے ایک نوعمر سیاح گیبریل مارینوئیکا کی طرف سے مبینہ طو رپر بورن مائوتھ ساحل سمندر کے قریب 2021میں گرمیوں کی چھٹیاں منانے والی آنے والی ایک 15سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزامات کی عدالت میں سماعت شروع ہو

کشتی خراب ہوگئی، 60 تارکین وطن بھوک و پیاس سے ہلاک اور 25 کی حالت غیر

طرابلس: لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ربڑ کی کشتی کی خراب ہونے سے وہ کئی دنوں تک سمندر میں بے یار و مددگار پھنسے رہے جس کے دوران بھوک اور پیاس نے 60 افراد کی جان لے لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوشین وائکنگ کی ٹیم نے کھلے

اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے پاکستان مؤثر اقدامات کرے، سربراہ حماس کا شہباز شریف کو خط

اسلام آباد: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کو روکنے کے لیے سیاسی، سفارتی اور قانونی پلیٹ فارمز پر موثر اقدامات کرے۔ خبر رساں ادارے صباح نیوز کے

اپریل سے پورے انگلینڈ اور ویلز میں سماجی رویوں کیخلاف گشت شروع کیا جا رہا ہے، بی بی سی

لندن:اپریل سے پورے انگلینڈ اور ویلز میں سماجی رویوں کے خلاف گشت شروع کیا جا رہا ہے، جس میں 43پولیس فورسز میں سے ہر ایک کو کم از کم 1ملین پاؤنڈز کی فنڈنگ دی گئی ہے۔ بی بی سی نیوز کی ٹیم لنکاشائر پولیس کے ساتھ برنسوک، بلیک پول میں آزمائشی

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خدشہ، چینی کمپنی سے الگ کرنے کیلئے بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے چینی ٹیک کمپنی بائٹ ڈینس کو ٹک ٹاک الگ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بل منظور کرلیا ہے اور خبردار کیا گیا ہے کہ دوسری صورت میں سوشل ویڈیو ایپ پر امریکا میں پابندی ہوگی۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق ایوان

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کچھ

رمضان کی آمد،برطانیہ میں اسرائیلی کھجوروں کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز

لندن: رمضان المبارک کا مہینا شروع ہوچکا ہے اور اس برس یہ ماہ مقدس ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی غزہ پر 4 ماہ سے مسلسل جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار کے لگ بھگ ہوچکی ہے جب کہ 63 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ غزہ

امریکی ریاست ایلینوئس میں اسکول بس کے حادثے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک

ایلینوائس: امریکی ریاست ایلینوئس کے شہر رشویل کی مرکزی شاہراہ میں اسکول بس اور ٹرک کے تصادم میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ریاستی پولیس کے کیپٹن جوڈی ہفمین نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ایلینوئس کے

آئی ایم ایف مشن 14 مارچ سے پاکستان کے پروگرام کا جائزہ لے گا

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا جس کے تحت آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 14 مارچ سے پاکستان