غیر قانونی تارکین وطن سے نمٹنے کیلئے یورپین ممالک کے درمیان نئی کسٹم شراکت داری

لندن:برطانوی حکومت کو غیر قانونی مہاجرین کی آمد روکنے میں ناکامی پر نہ صرف اپوزیشن بلکہ عوامی تنقید کا سامنا ہے۔غیر قانونی آمد کے تازہ واقعہ میں ایک ہی دن 400سے زائد تارکین نے چینل عبور کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ چھوٹی کشتیوں پر سوار

بھارت نے ’مسلمان مخالف‘ شہریت کا قانون نافذ کردیا

نئی دہلی: بھارت نے ’مسلمان مخالف‘ شہریت کا قانون نافذ کردیا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بھارت کی وزارت داخلہ نے کہ وہ شہریت کا قانون نافذ کر رہا ہے۔ اس قانون کے بارے میں ناقدین کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ امیتازی سلوک پر مبنی

وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا، تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: 19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھالیا، صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا، جس کے بعد تقرریوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق نئی وفاقی کابینہ کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس

برطانیہ میں مسلمان اسلاموفوبیا کا نشانہ بن رہے ہیں، مئیرلندن

لندن :لندن کے مئیر صادق خان کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مسلمان اسلاموفوبیا کا نشانہ بن رہے ہیں۔ سینٹرل لندن میں رمضان المبارک کی آمد پر لائٹس روشن کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مئیر لندن صادق خان نے کہا کہ برطانیہ میں مسلمانوں نے زندگی

سرحدوں پر فوجیوں کی تعیناتی،چین نے بھارت کو خبردار کردیا

بیجنگ:چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ ہمالیہ کی سرحد پر مزید فوجیوں کی تعیناتی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ ہمالیہ سرحد پر مزید فوجیوں کی تعیناتی

آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت کے ساتھ دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے اور حلف برداری کی تقریب آج منعقد ہوگی۔ ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں

لندن اور سکاٹ لینڈ کے درمیان نئی ریل سروس کیلئے گرین سگنل

لندن :لندن اور سکاٹ لینڈکے درمیان نئی ریل سروس کے لئے گرین لائٹ دے دیا گیا۔ ریل ریگولیٹر آفس آف ریل اینڈ روڈ (او آر آر ) نے کہا کہ اس نے گرینڈ یونین ٹرینوں کی طرف سے جون 2025سے لندن ایسٹن اور سٹرلنگ شہر کے درمیان چار یومیہ واپسی کی

92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے ایک بار پھر منگنی کرلی

واشنگٹن: 92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے اپنی چھٹی منگنی مائیکیولر بائیولوجسٹ 67 سالہ ایلینا زوکووا سے کرلی جب کہ وہ 4 شادیاں بھی کر چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک اور ایلینا زوکووا کی شادی رواں برس جون

قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے چار اراکین نے حلف اٹھا کر ممبرز آف رول پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں تلاوت، حمد و ثنا اور

برطانیہ، جنگِ عظیم میں قربانیاں دینے والے مسلمانوں کی یادگار کی تعمیر کا فیصلہ

لندن: برطانیہ کے نئے مالی سال کے بجٹ میں پہلی اور دوسری عالمی جنگ عظیم میں قربانیاں دینے والے مسلمانوں کی یادگار کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ پاؤنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق برطانیہ کے نئے مالی سال کا بجٹ چانسلرجیریمی ہنٹ نے پیش