غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا اور سب خاموش ہیں، سعودیہ کی سلامتی کونسل پر تنقید
جنیوا: سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں غزہ کی تباہی پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس میں سعودی وزیر!-->!-->!-->…