سائفر میں خطرہ یا سازش کے الفاظ نہیں تھے لیکن یہ خط پاک امریکا تعلقات کیلئے دھچکا تھا، سابق سفیر

اسلام آباد: سائفر کیس میں سابق سفیر اسد مجید نے بیان قلم بند کرادیا جس میں کہا ہے کہ خفیہ سائفر ٹیلی گرام میں خطرہ یا سازش کے الفاظ کا کوئی حوالہ نہیں تھا، سائفر پاکستان اور امریکا تعلقات کیلئے ایک دھچکا تھا، دوران سماعت شاہ محمود اور

گریٹر مانچسٹر: اتھرٹن روڈ کے بس سٹاپ پر کھڑا شخص اغوا

گریٹر مانچسٹر:گریٹر مانچسٹر پولیس ایک ایسے نامعلوم شخص کی تلاش میں ہے جس نے ویگن کے قریب اتھرٹن روڈ کے بس سٹاپ پر کھڑےشخص کو گھسیٹ کر زبردستی گاڑی میں بٹھایا اور فوری طور پر وہاں سے غائب ہو گیا۔ یہ واقعہ بدھ 17 جنوری کو اس وقت پیش آیا ۔

مودی نے بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر کا افتتاح کردیا

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایودھیا میں ہندو رسومات کو اداکرتے ہوئے رام مندر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ہندو پنڈتوں، ارکان اسمبلی، کھلاڑیوں، اور شوبز شخصیات سمیت 7 ہزار مہمان موجود تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم

پاک ایران تعلقات بحال، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر دوبارہ بحال کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی پوزیشن پر بحال ہو جائیں گے۔

ناروچ: ایک ہی فیملی کے 4 افراد کی لاشیں برآمد، مرد، خاتون،2 بچیاں شامل

لندن:نارو چ میں ایک خاندان کے مردہ پائے جانے کے بعد پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہی خاندان کے ایک مرد، عورت اور دو کمسن لڑکیوں کی لاشیں ملنے کے بعد شہر میں پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔ جمعہ کی صبح عوام کی طرف سے کال کے

اسرائیلی کابینہ میں بدترین اختلافات،وزیردفاع نے وزیراعظم کے دفتر پردھاوا بول دیا

تل ابيب: اسرائیلی کابینہ میں حماس کی حراست میں موجود افراد کی رہائی کے معاملے پر اختلافات بدترین نوعیت اختیار کرگئے اور وزیردفاع نے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور آگ لگا دی۔ اسرائیلی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل کے

ن لیگ دہشت کیساتھ پی ٹی آئی کے کارکنان سے انتقام لے رہی ہے، بلاول بھٹو

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد 17 وزارتیں اور اشرافیہ کو دی جانے والی سبسڈی بند کرکے ہونے والی بچت کو عوام پر خرچ کریں گے۔ میڈیا کے مطابق بلاول بھٹو نے لاہور میں انتخابی مہم

برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسیوں کا پول کھول دیا

لندن:دی اکانومسٹ نے مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی اور نام نہاد سیکولر ہونے کے دعووں کا پول کھول دیا۔ برطانوی جریدے نے مودی کی نام نہاد ترقیاتی پالیسیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی جانب سے 22 جنوری کو 220 ملین ڈالر کے

اسرائیل کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر

میکسیکو: غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں درخواست دائر کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو اور چلی نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے

الیکشن سے پہلے ایک جلسہ کرنیکی اجازت ملی تو سب کو لگ پتہ جائیگا، عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی اجازت تک نہیں دی جا رہی، میں کہتا ہوں الیکشن سے 3 دن قبل مجھے چھوڑ دیں اور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں سب کو لگ پتہ جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے