برطانیہ میں ذیابیطس کے 4.3 ملین مریض، ساڑھے 8 لاکھ کی ابھی تک تشخیص نہیں ہوسکی
لندن:ایک ریسرچ سے ظاہر ہوا ہے کہ اگر اے اینڈ ای میں لوگوں کی ذیابطیس کے لیے اسکریننگ کی جائے تو ذیابیطس کے ہزاروں نئے مریض سامنے آسکتے ہیں۔ ذیابیطس یوکے اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ برطانیہ میں ذیابیطس کے کم و بیش4.3ملین مریض ہیں لیکن!-->…