چیئرمین پی ٹی آئی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی:اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پولیس اٹک جیل پہنچی اور عمران خان کو سخت سکیورٹی میں لے کر

برطانیہ میں شرح سود میں اضافے کا سلسلہ طویل عرصے بعد تھم گیا

لندن:برطانیہ میں ایک سال سے زائد عرصے بعد آخرکار شرح سود میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا ہے۔بینک آف انگلینڈ کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں تبدیلی نہ کرتے ہوئے اسے 5.25 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ اس سے قبل بینک آف انگلینڈ کی جانب

بی جے پی کے دور حکومت میں سب سے زیادہ مسلم مخالف جرائم پیش آئے، بلومبرگ

واشنگٹن: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر و جرائم کے بھارتی تاریخ میں سب سے زیادہ واقعات رونما ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2014 میں مودی کے اقتدار

الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستوں کی تعداد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا،

برطانیہ میں کم عمر بچوں کی گمشدگی کے واقعات بڑھ گئے

لندن:برطانیہ میں کم عمربچوں کی گمشدگیوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے بچوں کی گمشدگیوں کے معاملہ میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو فوری موبائل لوکیشن یا دیگر ایپس تک دسترس نہ ہونے باعث تلاش میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کےباعث

ایران میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 28 ارکان گرفتار

تہران: ایرانی حکومت نے داعش کے 28 ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو تہران میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ایرانی انٹیلی جنس منسٹری کی جانب سے اس کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں تہران،

عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات عمران خان یا ان کی پارٹی کے سیکڑوں ارکان کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے پی‘ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد مختلف پرتشدد

برطانوی حکومت کا اگلی نسل کی حفاظت کیلئے سگریٹ پر پابندی پر غور

لندن: برطانوی حکومت آئندہ آنے والے وقتوں میں سگریٹ خریدنے پر پابندی لگانے پر غور کررہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک ایسے اقدامات پر غور کر رہے ہیں جن سے اگلی نسل کی فلاح و بہبود کیلئے سگریٹ پر پابندی عائد

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیق

ٹورنٹو: عالمی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔ امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور کینیڈا پر مشتمل ’فائیو آئیز‘ نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس بات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ بھارت

ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے اور ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کرکے ان کے بارے میں چھان بین کرنے کا فیصلہ