برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم ڈیفالٹ کرگیا

برمنگھم: برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم کی کونسل نے شہر کے مکمل طور پر ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کردیا جس کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سی این این کے مطابق برمنگھم سٹی کونسل کی طرف سے شہر کے ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان ملازمین

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر دستخط نہ کرنے کا معاملے پر سندھ بار کونسل نے دونوں قوانین کو سپریم کورٹ میں

نواز شریف 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے

لندن:سابق وزیراعظم نواز شر یف 15اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے لندن سے پا کستا ن پہنچیں گے اور وہ لاہور ایئرپورٹ پر اتریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ان کی صاحبزادی اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز ان کے استقبال کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں۔

مودی نے ہندو ووٹرز کی حمایت کیلیے ملک کا نام ہی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شدت پسند ہندو ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ہر وہ اقدام کرنے پر تُل گئے ہیں جس کی ماضی میں کوئی نظیر بھی نہ ملتی ہو۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر

ملک میں عام انتخابات 3 سے 4 ماہ میں ہوں گے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات تین سے چار ماہ میں ہوں گے۔ میڈیا کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر

برطانیہ:بیٹے کا دعویٰ ہے سارہ کی موت حادثاتی تھی، دادا کا بیان

لندن:برطانیہ میں 10 سالہ بچی کی لاش ملنے کے واقعے پر متوفی کے دادا محمد شریف کا کہنا ہے کہ بیٹے کا دعویٰ ہے بچی کی موت حادثاتی تھی۔ لندن کے علاقے سرے میں گھر سے 10 سال کی بچی سارہ کی لاش برآمد ہوئی تھی۔پاکستان میں بچی کے دادا محمد شریف

اقوام متحدہ نے 20 لاکھ افغانیوں کیلئے راشن کی امداد بند کردی

کابل: اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) نے مارچ کے بعد اب رواں ماہ مزید 20 لاکھ افغانوں کے لیے راشن کی امداد بند کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایجنسی کے کنٹری ڈائریکٹر ہسیاؤ وی لی نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام

دو نوجوانوں کا قتل، ٹک ٹاکر مہک بخاری اور اُس کی والدہ سمیت چار مجرموں کو عمر قید

لندن :برطانیہ کے شہر لیسٹر میں عدالت نے دو نوجوانوں کے منصوبہ بندی کے تحت قتل کے جرم میں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ عنصرین بخاری سمیت چار افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ دیگر تین افراد کو اقدامِ قتل کے جرم میں سزا سنائی گئی

نائیجیریا،مسلح ملزمان کی مسجد میں فائرنگ سے7نمازی شہید

ابوجہ:نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست کدونا کے دور دراز کے گاؤں کی مسجد

مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدرا ور چیف آرگنائزر مریم نواز سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ان کی مری میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران لیگی رہنما اور امریکی سفیر نے پاکستان اور امریکا کے درمیان