ایران میں بس کھائی میں جاگری،10افراد جاں بحق 8 زخمی

تہران:ایران میں کوہ پیماؤں کو لے جانے والی ایک منی بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں10افراد ہلاک اور8زخمی ہوگئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صوبائی ایمرجنسی سروسز کے ترجمان واحد شدینیا نے بتایا کہ حادثہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان

محبوبہ کو ہوٹل کے کمرے میں قتل کرنے والے عاشق کو 60 سال قید

ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں 47سالہ لائف پارٹنر کو تیز دھار چاقو کے وار کرکے قتل کرنے والے 35سالہ ملزم کو 60سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 35 سالہ شخص میک نیل نے 17اگست 2020کو اپنی 47سالہ دوست ہوک کو بیدردی

نوازشریف اکتوبر میں پاکستان واپس آکر قانون کا سامنا کرینگے، شہباز شریف

لندن:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی اکتوبر میں ہوگی اور وہ انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ مشاورت میں طے پایا ہے کہ نواز

عام انتخابات میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں، پیپلز پارٹی

کراچی:پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی ایک رائے ہے عام انتخابات میں تاخیر قبول نہیں ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں سی ای سی کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر

آسٹریلیا: دو طالب علم بہنوں کو جنسی ہراساں کرنے پر خاتون پرنسپل کو 15 سال قید

میلبرن: آسٹریلوی شہر میلبرن میں واقع یہودی کمیونٹی کےا سکول کی سابق پرنسپل کے خلاف دو طالب علم بہنوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر عدالت نے 15 سال قید کی سزا سنادی۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت میں جمع کرائے

چیف الیکشن کمشنر کا صدر مملکت کو جوابی خط، ملاقات سے انکار

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو جوابی خط لکھا گیا ہے، جس میں چیف الیکشن کمشنر کی صدر سے ملاقات سے انکار کیا گیا ہے، جس پر ایوان صدر نے وزارت قانون و انصاف سے آئینی رائے مانگ لی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو لکھے گئے

برطانیہ میں گھروں کیلئے آسکنگ پرائس پانچ سال کے دوران اگست میں تیز ترین شرح سے گری

لندن:ایک پراپرٹی ویب سائٹ کے مطابق مارگیج کی بڑھتی ہوئی لاگت کی وجہ سے ہوم بائرز پر پڑنے والے دبائو سے 2018کے بعد اگست میں ہائوس آسکنگ پرائس میں سب سے بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ رائٹ موو کا کہنا ہے کہ اگست کے مہینے میں اوسطاً نئے فروخت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، انٹربینک میں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا جب کہ انٹربینک میں بھی ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالریکدم 6روپے

چیئرمین پی ٹی آئی کو بچا کر چیف جسٹس اپنا مستقبل داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف

لندن:مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے نااہل، گرفتار اور حکومت ختم کرنے میں سابق چیف جسٹس اور سپریم کورٹ میں بیٹھے اُن کے ساتھی شامل تھے جبکہ آج مختلف قسم اربوں روپے کی چوری میں ملوث شخص کو چیف جسٹس بچانے کے لیے سرگرم ہیں۔

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش، عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے

مکہ مکرمہ:مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔ مکہ مکرمہ میں موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں ۔ طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ طواف کرتے اور اللہ