Trending
- پاکستان پریس کلب لوٹن برانچ کے زیر اہتمام حکومت پاکستان کیجانب سے پیکا ایکٹ کے نفاذ کیخلاف مشاورتی اجلاس
- راجہ محمد اقبال خان کے انتقال پر ممبر پارلیمنٹ راجہ محمد یاسین، لارڈ قربان حسین سمیت کمیونٹی کا اظہار تعزیت
- لوٹن :پیپلز پارٹی سائوتھ زون کے زیر اہتمام شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17ویں برسی عقیدیت و احترام کے ساتھ منائی گئی
- جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ ویسٹ بورن روڈ لوٹن میں دعائیہ محفل کا اہتمام
- سیکڑوں سابق افغان فوجیوں کو برطانیہ میں رہنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
- ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک
- 26ویں آئینی ترمیم، جے یو آئی، ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفق
- ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگو
- غزہ میں ایک ایک سال کے بچے ہمارے سامنے شہید ہوئے، برطانوی ڈاکٹر
- پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم
Browsing Category
انٹرنیشنل
پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے،آئی ایم ایف
نیویارک/اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر اور پاکستان کیلئے جائزہ مشن کے سربراہ جہاد آزور!-->…
سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان
ریاض:سعودی عرب میں21سے24اپریل تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی اور جمعے کے روز عید ہونے کے امکان کے پیش نظر اس سال!-->…
امریکی بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک،6 زخمی
کینٹکی:امریکا کے ایک بینک میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوچکے ہیں۔
نشریاتی ادارے سی این این!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں حسن قرات کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
ریاض:سعودی عرب میں منعقد کردہ دنیا کا سب سے بڑا حُسن قرأت کا مقابلہ ایران سے تعلق رکھنے والے نوجوان قاری یونس شاہ!-->…
امریکی ادارے کی پاکستان سمیت بدحال معیشتوں کے 520 ارب ڈالر معاف کرنے کی سفارش
واشنگٹن:ایک امریکی رپورٹ میں پاکستان سمیت بدحال معیشتوں کے 520ارب ڈالر کا قرض معاف کرنے کی سفارش کر دی گئی۔
ایک!-->!-->!-->…
ڈونلڈ ٹرمپ پورن اسٹار کیخلاف مقدمہ جیت گئے
واشنگٹن: امریکی عدالت نے پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیئلز کو حکم دیا ہے کہ وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قانونی فیس کی مد!-->…
چین کی ثالثی؛ایران اور سعودیہ نے سفارتی تعلقات بحال کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے
بیجنگ:ایران اور سعودی عرب نے چینی وزیر خارجہ کن گینگ کے ساتھ ملاقات کے بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کے ایک معاہدے!-->…
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلیوں کا حملہ،عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب
عمان:عرب لیگ نے بدھ کو مسجد اقصٰی پر حالیہ اسرائیلی حملے سے متعلق ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
!-->!-->!-->…
فن لینڈ، نیٹو کا 31 واں رکن ملک بن گیا،روس نے اسے اپنی سلامتی پر حملہ قرار دیدیا
برسلز:اسکینڈے نیویائی یورپی ملک فن لینڈ فوجی اتحاد نیٹو کا 31واں رکن ملک بن گیا۔
ہیلسنکی اور برسلز سے خبر!-->!-->!-->…
آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کے 18 الزامات پر اسکول کی ہیڈ مسٹریس مجرم قرار
میلبورن:عدالت نے اسرائیلی نژاد آسٹریلوی سابق ہیڈ ٹیچر کو طلبا کے جنسی استحصال اور زیادتی کے 18 الزامات میں مجرم!-->…