لندن:مے فیئرفیلڈ کے ایک گھر سے خاتون اور دو بچوں کی لاشیں برآمد

91

لندن:لندن کے علاقے مے فیئرفیلڈ روڈ کے ایک گھر سے ماں اور دو بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 47برس اوربچوں کی عمریں بالترتیب9اور سات سال ہے۔ خاتون کی شناخت نادجاڈی جیگر کے نام سے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نام 9 سالہ الیگزنڈر اور سات سالہ میکسمین ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز صبح گیارہ بج کر50منٹ پر مے فیئر فیلڈ روڈ پر پولیس کو مدد کیلئے طلب کیا گیا تھا ، پولیس جب وہاں پہنچی تو انہیں لاشیں ملیں۔

پولیس کے مطابق وہ اس واقعہ کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ صدر شی کے خلاف صدارت کے لیے کوئی امیدوار مدِ مقابل نہیں تھا۔ اس لئے یہ کارروائی رسمی تھی، 15 منٹ میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔گزشتہ برس اکتوبر میں چین کی برسراقتدار جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس میں سی جن پنگ تیسری مرتبہ پارٹی کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے تھے ، اس لئے یہ بات یقینی تھی کہ وہی آئندہ 5 برس کے لئے چین کے صدر بھی ہوں گے۔

پارلیمنٹ نے شی جن پنگ کے دو دیرینہ ساتھیوں ژاو لیجی کو پارلیمنٹ کا چیئرمین اور ہان زینگ کو ملک کا نائب صدر منتخب کر لیا ہے۔ دونوں رہنما صدر شی کی سابقہ ٹیم کا حصہ ہیں۔واضح رہے کہ انقلاب کے بعد ماوزے تنگ کے بعد صدر شی کو چین کی تاریخ کا سب سے طاقت ور حکمران سمجھا جاتا ہے۔ادھر وزیراعظم شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار چین کا صدر منتخب ہونے مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے عوام اور پارلیمنٹ کا اعتماد ان کی غیرمعمولی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ کو تہنیتی پیغام میں کہا کہ انہیں آئندہ پانچ سال کے لئے چین کا صدر منتخب ہونے پر پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ صدر شی جن پنگ چین کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی علامت بن چکے ہیں ، ان کی قیادت میں چین دنیا کی سرفہرست معاشی قوت بن چکا ہے اور یہ سفر مسلسل جاری ہے ۔

انہوں نے کہا کہ صدرشی جن پنگ کی بصیرت افروز قیادت میں چین تعلیم، صحت، زراعت، ایجادات، ٹیکنالوجی سمیت ہر شعبے میں حیرت انگیز کامیابیاں حاصل کر رہا ہے ۔وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ صدر شی جن پنگ کی پانچ سال کی مدت صدارت میں دونوں ممالک کی آزمودہ اور سدا بہار سٹریٹیجک کوآپریشن مزید مضبوط ہوگا ، ہم صدر شی جن پنگ، چین کی حکومت اور عوام کے لئے نیک تمناں کا اظہار کرتے ہیں۔

Comments are closed.