لندن:برطانیہ میں نئی ایمرجنسی الرٹ سروس کا کامیاب ٹیسٹ کیا گیا۔ تین بجتے ہی ملک بھر میں لوگوں کے موبائل ایمرجنسی الرٹ ٹیسٹ کی آواز سے بج اٹھے۔
لندن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حکومت کی طرف سے بھیجا گیا آزمائشی ایمرجنسی الرٹ 10 سیکنڈ تک بجتا رہا۔
بتایا گیا ہے کہ یہ الرٹ صرف سیلاب، جنگل کی آگ یا دہشت گردی کی جان لیوا صورت حال میں ہی بھیجے جائیں گے۔
Comments are closed.